ابنا: کراچی ایئر پورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رحمن ملک کا کہنا تھا کہ دہشت گرد تین اطراف سے داخل ہوئے،حملہ آور آبادی سے بیس میں داخل ہوئے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو توڑنے والے متحرک ہوچکے ہیں،حملہ کرنے والے ملک توڑنا چاہتے ہیں۔رحمن ملک کا کہنا تھا کہ القاعدہ کیلئے فاتحہ خوانی کرنے والے خدارا پاکستان کا ساتھ دیں۔ پاکستانی وزیرداخلہ نےکہاکہ طالبان کے حق میں بیان دینے والے مسلمان نہیں۔ انہوں نےکہاکہ پاکستان کے ہر کونے پر انٹیلی جنس اہلکار کھڑا نہیں ہوسکتا۔
۔۔۔۔۔۔۔
/110
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز